مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
آپ کی گرم عبـــا ہمیں امید دیتی تھی؛ سرد موسم خزاں میں، پتے گرتے وقت
هفته, جنوری 21, 2017 11:46
کوئی اتحاد کیطرف دعوت دے اور کہے کہ صرف میری بات مانو تو یہ اختلاف کیطرف دعوت ہے نہ کہ اتحاد کی طرف۔
هفته, جنوری 21, 2017 10:08
انقلاب اسلامی کے وقوع سے پہلے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بعض تقاریر مرحوم آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے اصرار پر انجام پاتی تھی۔
جمعرات, جنوری 19, 2017 11:43
یوم القدس، باطل کے مقابل حق کی صف آرائی کی علامت
جمعرات, جنوری 19, 2017 10:23
جب تک سارے مسلمان ایک آواز ہو کر نہیں بولیں گے تب تک فلسطین کو اس کے حقوق ملنا مشکل
بدھ, جنوری 18, 2017 09:54
قرآن کریم اور پیغمبر اعظم(ص) کی الہی تعلیمات پر تکیہ کرنا، وحدت بخش معالجے کے عنوان سے دنیائے اسلام کی تمام تر مشکلات کےلئے راہ حل ہے۔
منگل, دسمبر 20, 2016 03:31
امام کا انداز رہبری مجھے بہت پسند آیا
اتوار, دسمبر 11, 2016 11:56