امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امام کے اندر خوف کے نام کی چیز ہی نہیں  تھی

راوی: میر حسین موسوی

امام کے اندر خوف کے نام کی چیز ہی نہیں تھی

شب عید تھی

پير, جنوری 06, 2025 01:59

مزید
پر وقار اور پر سکون حالت

راوی: حجت الاسلام علی دوانی

پر وقار اور پر سکون حالت

ہم ہمیشہ امام خمینی (ره) کو پر وقار، پر سکون اور منظم حالت میں دیکھتے تھے

هفته, جنوری 04, 2025 01:57

مزید
شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا

بدھ, جنوری 01, 2025 08:54

مزید
شہروں  پر حملے اور امام کا سکون

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

شہروں پر حملے اور امام کا سکون

ایک دفعہ صبح کے تقریباً آٹھ بج کر دس منٹ ہو رہے تھے

منگل, دسمبر 31, 2024 11:43

مزید
میزائلوں  کا حملہ اور امام کا پر سکون ہونا

راوی: ڈاکٹر پور مقدس

میزائلوں کا حملہ اور امام کا پر سکون ہونا

تہران پر عراق کی طرف سے میزائلوں اور بموں سے حملوں کے دوران...

اتوار, دسمبر 29, 2024 11:45

مزید
قیام گاہ پر بمباری کی خبر

راوی: آیت اﷲ اشراقی

قیام گاہ پر بمباری کی خبر

۲۲ بہمن (۱۲ فروری) کی رات کو کچھ خبریں ملیں

پير, دسمبر 23, 2024 11:24

مزید
امام بالکل نارمل تھے

راوی: آیت اﷲ موسوی خوئینی ہا

امام بالکل نارمل تھے

وہ ہوائی جہاز جو امام خمینی (ره) کو پیرس سے ایران لا رہا تھا

جمعرات, دسمبر 19, 2024 03:30

مزید
Page 2 From 63 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >