امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج  درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔

منگل, جون 09, 2020 10:45

مزید
اسلامی انقلاب کا دشمن اسلام کا دشمن ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلامی انقلاب کا دشمن اسلام کا دشمن ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہماری قوم نے اسلام کی مدد سے اسلام کو زندہ کرنے لئے انقلاب برپا کیا ہے جو بھی اس وقت اس انقلاب کی مخالفت کر رہے ہیں حقیقت میں وہ اسلام دشمن ہیں۔

پير, جون 08, 2020 05:32

مزید
یونیورسٹیاں تمام تبدیلیوں کا مرکز ہیں:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

یونیورسٹیاں تمام تبدیلیوں کا مرکز ہیں:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

یونیورسٹیاں تمام تبدیلیوں کا مرکز ہیں یونیورسٹی ہر قوم کی سعادت اور کامیابی کا سر چشمہ ہے ان یونیورسٹیوں کے معاملات کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے ان کو صحیح کرنے کی ضرورت ہے

هفته, جون 06, 2020 05:56

مزید
حضرت امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز

حضرت امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز

حضرت امام خمینی (رح) نے دین اسلام کی بنیاد پرانقلاب برپا کیا

جمعه, جون 05, 2020 11:34

مزید
رحلت امام خمینی (رح)

رحلت امام خمینی (رح)

امام کے پیریس میں قیام کے درمیان مغربی میڈیا میں آپ کے نظریات اور خیالات کے نشر ہونے سے پہلوی حکومت کمزور ہونے لگی

بدھ, جون 03, 2020 07:16

مزید
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کی تشیع جنازے کے کچھ اہم مناظر

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کی تشیع جنازے کے کچھ اہم مناظر

جماران خبر رساں ایجنسی نے امام خمینی(رح) کی برسی کچھ ایسی تصاویر شائع کی ہیں جو اس سے پہلے نہیں دیکھی گئی ہیں۔

بدھ, جون 03, 2020 01:00

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے جماران کے ہارٹ ہوسپیٹل میں کا دورہ کر کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کی تمناوں سے تجدید عہد کیا

بدھ, جون 03, 2020 11:00

مزید
Page 90 From 197 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >