اخراجات سے بچ گئی ہے
هفته, دسمبر 09, 2017 10:22
« یدُ الله مع الجماعة » آپ کے ذہنوں سے محو نہ ہونے پائے؛ اگر تمام جماعتیں اکٹھی ہوں اور نظریہ بھی اسلامی ہو تو خدا کا دستِ رحمت اُن کے سروں پر ہوگا۔
بدھ, دسمبر 06, 2017 01:37
شاہ کی دوستی یعنی، غارت گری، شاہ دوستی یعنی، آدمکشی، یعنی اسلام کو منہدم کرنا
منگل, نومبر 28, 2017 12:17
جیسے سرکہ شہد کو خراب کردیتا ہے اسی طرح بد اخلاقی بھی ایمان کو فاسد کردیتی ہے
منگل, نومبر 14, 2017 11:40
عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32
وقت کے ساتھ ساتھ، اہدافِ کربلا [ظالم کےخلاف آواز اٹھاؤ، مظلوم کی آواز پر لبیک کہو] کی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
جمعه, اکتوبر 27, 2017 04:38
حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان کا بیان
جمعرات, اکتوبر 26, 2017 12:50
خدا کی قسم معاویہ مجھ علی سے زیادہ ذہیں اور سمجھ دار نہیں ہے لیکن وہ مکر و فریب اور شریعت کے خلاف کام کرتا ہے
منگل, اکتوبر 24, 2017 11:18