امام (رح) کایہ عمل ہمیں سیکھاتا ہے کہ نازک ترین سیاسی اور اجتماعی حالات میں، بھی اصل ہدف و مقصد جو رسول اللہ (ص) کی سنت کو زندہ کرنا ہے، کبھی بھی فراموش نہیں ہونا چاہیئے ۔
جمعرات, نومبر 12, 2015 07:44
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ اعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَميعاً وَ لا تَفَرَّقُوا وَ اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْداءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوانا (آل عمران 103)
اتوار, اگست 16, 2015 10:09
آپ تمام برادران ایمانی کے پدر کی حیثیت رکھتے ہیں
پير, جون 15, 2015 12:42
امام خمینی (ره) کے بنیادی مقاصد میں سے ایک پوری دنیا پر اسلام کی حاکمیت اور مسلمانوں کی سرفرازی ہے
هفته, فروری 07, 2015 09:55
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17
مجلس و حدت مسلمین کی جانب سے کراچی بهر میں ریلیاں جلسہ و جلوس نکالے گئے اور عاشقان مصطفی (ص) کیلئے سبیلیں لگائی گئیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:09