امام خمینی: مسلمانو! متحد ہوجاﺅ اور دین کو بچاؤ، اسلام کو بچاﺅ خود کو بچاؤ۔
پير, اپریل 17, 2017 06:20
امام خمینی: جنتی جمہوری اور آمرانہ حکومتیں ہیں، نام کے جمہوری ہیں لیکن حقیقت میں ڈکٹیڑ ہیں۔
پير, اکتوبر 31, 2016 09:34
نظام ہستی خود بخود وجود میں نہیں آیا ہے
جمعه, اپریل 15, 2016 12:02
آج مشرق و مغرب کا معاشرہ جس بنیادی بیماری میں مبتلأ ہے مادیات کے ذریعے نجات نہیں دلائی جاسکتی
جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:08
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
تکفیری گروہوں نے درجنوں مسلمان ممالک میں ہزاروں اور لاکھوں بے گناہ سنی اور شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا ہے، تاکہ فرقہ واریت کی آگ کو ہوا دی جائے اور امت اسلامی کو اندرونی مسائل میں الجھا دیا جائے اور اس کا براہ راست فائدہ صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کو پہنچ سکے۔
هفته, اگست 22, 2015 11:00
جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !
پير, اگست 10, 2015 05:58
ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔
جمعه, جولائی 10, 2015 11:19