ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔
جمعرات, مئی 22, 2025 09:14
سابق صدر شہید رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
بدھ, مئی 21, 2025 10:26
امام خمینی(رہ) کی برسی منانے والی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد علی انصاری نے کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ عصر حاضر میں امام کے مکتب کی پیروی کے علاوہ طاقتور بننے اور جیتنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
پير, اپریل 14, 2025 04:32
جمعرات کی تقریب میں عوام الناس، اعلیٰ حکام، دانشوروں اور یونیورسٹی اور مدارس کے پروفیسرز نے شرکت کی۔
جمعه, مارچ 14, 2025 09:37
جمعرات, مارچ 13, 2025 08:00
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
هفته, مارچ 01, 2025 07:06
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی
پير, فروری 17, 2025 09:07
امام خمینی (رح) کی رہبری اور شدت پسندی سے خالی انقلاب کا قیام
جمعرات, جنوری 23, 2025 10:18