انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
یادگار امام: آج انسانی معاشرے ہر چیز سے زیادہ دوستانہ اور محبت آمیز روابط کا محتاج ہے۔ پیار و محبت سے انسانیت کو تکامل اور قوام ملےگی۔
هفته, اپریل 08, 2017 08:49
میری آنکھوں کا وسیع منظر تمھارے لئے آشیانہ ہے // ہم پر کرم فرما اور نزول فرما کہ یہ گھر آپ ہی کا گھر ہے۔
منگل, مارچ 07, 2017 10:14
پور دستان: عظیم مشرق وسطی کے منصوبے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو تقسیم کرنا، عالم اسلام کی متحدہ طاقت بننے سے روکنا اور اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانا تھا۔
منگل, فروری 28, 2017 12:01
علمائے کرام خاص کر رہبر معظم انقلاب، ائمہ اطہار (ع) کے تعلیمات سے لیس اور ان کے پیروی کرتے ہوئے امت اسلام کی حفاظت کررہے ہیں۔
منگل, فروری 07, 2017 11:38
اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کی حقیقت کے بارے میں مغربی دانشوروں کے نقطہ نظر کو تبدیل کردیا ہے
جمعرات, فروری 02, 2017 10:07
سید حسن خمینی: رہبری نے اقدار پر تاکید کرتے، امام کے نہال گفتگو کو بارور بنایا
منگل, جنوری 31, 2017 07:20
دین اور اس کے مفاہیم کی شکل سے خرافات وکج فہمی کے اس غبار کو صاف کرنے کیلئے قیام کیا
جمعرات, جنوری 26, 2017 09:40