حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
اما خمینی (رح) نے پرائمری اسکول کی ایک طالبہ کے خط کے جواب میں لکھا تھا میری بچی میں نے آپ کے محبت بھرے خط کو پڑھا ہے کاش آپ مجھے نصیحت کرتے مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔
هفته, جولائی 11, 2020 10:38
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے لکھا گیا جنابعالی کا خط میں نے بغور ملاحظہ کیا ہے
بدھ, جولائی 08, 2020 08:33
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔
جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29
جمعه, اپریل 10, 2020 01:59
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن
اتوار, مارچ 29, 2020 01:11
جمعه, مارچ 13, 2020 10:28
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
بدھ, مارچ 11, 2020 01:24