قرآنی صراحت کے مطابق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت کا ذکر توریت و انجیل میں ہوا ہے اور حضرت عیسیؑ نے بھی جناب موسیؑ پر نازل ہونے والی کتاب توریت کی تصدیق کرتے ہوئے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت کے سلسلہ میں بشارت دی تھی۔ نیز مذکورہ کتابوں میں رسول اکرمؐ اور آپؐ کے اصحاب کی بعض خصوصیات کی جانب بھی اشارہ ہوا ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 09:17
امام خمینی کی اہلیہ کی نفسیاتی صورتحال نجف اشرف کے مقابلے میں یہاں بہت تھی
پير, جنوری 07, 2019 10:08
امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کے بانی و معمار ہونے کے عنوان سے معتقد ہیں کہ ایران کا اسلامی انقلاب ایرانی قوم کے ذریعہ برپا ہونے والا سب سے بالا و برتر اور قیمتی انقلاب ہے جو عصر حاضر سے کر ہمیشہ کے لئے باقی رہے گا۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 01:31
امام خمینی (رح) ہمیشہ دوران تدریس حتی عام حالات میں بھی ہمہ تن گوش، متکلم کی بات سنا کرتے تھے
پير, اکتوبر 29, 2018 10:26
پیرس جانے کے بارے میں ہمارا کوئی ارادہ نہیں تھا
هفته, اکتوبر 06, 2018 10:09
اسلام میں ہجرت اجتماعی و سیاسی پہلو ؤں میں بنیادی و اصلی و مؤثر مفاہیم میں سے ہے
هفته, اکتوبر 06, 2018 09:10
امام خمینی (رح)حرم سید الشھداء میں کس طرح زیارت عاشورہ نپڑھتے تھے؟
هفته, ستمبر 15, 2018 03:28
پروپیگنڈا کا یہ نتیجہ نکلا کہ عراق کی فضا بھی امام (رح) کے مخالف سمت، چلنے لگی
جمعرات, ستمبر 06, 2018 01:13