11 جون 1969 کو عراق کی بعثی حکومت نے مکتب تشیع کے خلاف سازشیں کرنا شروع کردی شیعوں کے خلاف ان کی یہ ساری سر گرمیاں پہلے سے طہ شدہ تھیں میشل عفلق کی سازشوں کی نتیجہ میں عراقی بعثی حکومت کے اعلی حکام نے ایک سازش کے تحت شیعوں کے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محسن حکیم کو ان ہی کے گھر میں نظر بند کر دیا اور ان کے گھر کے ٹیلی فون کو بھی بند کر دیا ایسے حالات میں کوئی بھی آیۃ اللہ العظمی سید محسن حکیم سے ملاقات کرنے کی جراٰت نہیں کرتا تھا۔
منگل, جون 11, 2019 12:55
شیخ صدوق کی زندگی کا اہم واقعہ ایرانی نسل اور شیعہ مذہب "آل بویہ" کا حکومت سنبھالنا اور ایران، عراق، جزیرة العرب ، شام کے شمالی باڈر تک حکم چلانا اور فرمانروائی کرنا ہے
اتوار, مئی 05, 2019 10:10
دمشق میں ایران، شام اور عراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کے اجلاس میں تہران، دمشق اور بغداد کے درمیان عسکری تعاون کا جائزہ لیا گیا
پير, مارچ 18, 2019 02:10
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
منگل, مارچ 12, 2019 06:01
ایرانی صدر کے دفتر سے شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ایران و عراق نے ایرانی اور عراقی زائرین اور سیاحوں کے لئے ویزا مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔
پير, مارچ 11, 2019 07:08
شام سے انخلاء کے اعلان کے بعد بہت ساری تنقیدوں کا کوئی معقول جواب دینے کے لئے ٹرمپ کو عجلت میں عراق کے خفیہ دورے پر جانا پڑا تاکہ اندرون ملک دباؤ کا ازالہ کرسکیں اور سب کو یقین دلا سکیں کہ امریکہ نے اپنی یہودی ـ صہیونی رفقائے کار کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
اتوار, دسمبر 30, 2018 09:45
عراق میں اہل سنت کی طرف سے زائرین اربعین کے لئے بہترین انتظامات
پير, اکتوبر 22, 2018 09:02
امام خمینی (رح) کا فرانس میں کچھ دنوں تک قیام یورپ کے مسلمانوں تک آپ کے پیغام کے لئے بہترین موقع تھا
هفته, اکتوبر 06, 2018 11:46