مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
آدھی رات کو مجھے خبر ملی کہ امام خمینی(رح) کی جان کو خطرہ ہے میں نے فوری طور پر اپنے ساتھیوں کو اس بات سے آگاہ کیا اور اسی وقت رات کو جناب محتشمی کے ذریعے فرانس پولیس کو اس سازش کے بارے میں اطلاع دی۔
جمعرات, جنوری 03, 2019 02:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
پير, دسمبر 31, 2018 12:03
امام خمینی(رح) عیسائیوں کے نام اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں اے حضرت عیسی کی پیروی کرنے والو اُٹھو اور دنیا کے مظلوموں اور کمزوں کے دفاع میں جن کو طاقتوروں نے اپنے مظالم کا شکار بنا رکھا ہے قیام کرو۔
جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:54
بدھ, دسمبر 26, 2018 01:13
حضرت عیسی علیہ السلام نے بھی خداوند متعال کی طرف سے نازل ہونے والے احکام کو مظلوموں کے دفاع کا ذریعہ بنایا تھا
منگل, دسمبر 25, 2018 09:59
اتوار, دسمبر 23, 2018 10:25
خداوند عالم کی کرامت اور شرافت کسی ایک جنس سے مخصوص نہیں ہے بلکہ بلکہ خدا نے نوع انسان کو اس فضیلت سے نوازا ہے
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:56