اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
اتوار, جون 18, 2017 09:06
امام خمینی کے دل اور پھیپھڑوں کو فعال کرچکے تھے، لیکن دماغ کام نہیں کر رہا تھا؛ انتہائی کٹھن لمحات تھے
هفته, جون 17, 2017 08:02
امام خمینی: حادثوں ہی سے عبارت ہوگئی ہے زندگی // انتظار دوست میں ہوں نیمہ خرداد سے
هفته, جون 10, 2017 11:50
امام خمینی(ره) کے چاہنے والے اپنے رہبر کی آواز پر ظلم و ستم کے سامنے ڈٹے رہے
منگل, جون 06, 2017 08:04
یہ 16 مئی ہی ہے جس کی وجہ سے ارضِ مقدس فلسطین میں گذشتہ 70 برس سے ظلم کا راج ہے
بدھ, مئی 17, 2017 06:45
امام خمینی: ہمیں خدا سے دعا کرنے کی ضرورت ہےکہ توفیق حاصل ہو کہ ان مبارک مہینوں میں عرفانی معارف کی ادنیٰ جھلک ہمارے دلوں میں بھی پڑجائے۔
اتوار, اپریل 30, 2017 12:59
رہبر معظم انقلاب: اسلام کےنام پر دہشت گرد گروہوں کو وجود میں لانا اور اسلامی ملکوں کے درمیان تفرقہ انگیزی، امریکہ اور صیہونی غاصب حکومت کی سازشیں ہیں۔
بدھ, اپریل 26, 2017 02:15