اس زمانے کی دونوں بڑي طاقتیں یعنی امریکہ اور سابق سویت یونین اسلامی انقلاب کی مخالفت پر اتر آئیں۔
بدھ, نومبر 04, 2015 11:36
ہمیں قرآن اور امام خمینی کے آفاقی افکار کی حامل قوم بننے کے ساتھ اسلام پر عمل پیرا ہونے میں پیش قدم ہونے کی ضرورت ہے۔
بدھ, نومبر 04, 2015 11:30
رہبر معظم نے کہا: ایرانی قوم کا "امریکہ مردہ باد" کا مطلب، امریکی قوم مردہ باد، نہيں ہے، بلکہ اس نعرے کا مطلب امریکی پالیسیاں مردہ باد اور سامراج مردہ باد ہے۔
بدھ, نومبر 04, 2015 09:19
امام خمینی نے قرآن کو عملی صورت دےکر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین اور ضوابط میں پیادہ کردیا ہے۔
پير, نومبر 02, 2015 10:42
اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
دنیا کے لئے یہ اصول پیش کیا کی ہمیشہ مظلوم کی کمک کرو
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:28
عزاداروں کیلئے بہت بڑا ثواب مقرر کیا تاکہ وہ عوام کو بیدار رکھیں
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:53