اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
امام خمینی(رح): سلام ہو حسين بن علي(ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں پر جنہوں نے غاصب اور ظالم حاکموں کی بساط کو لپیٹنے کیلئے قیام کیا۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:55
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔
اتوار, اگست 30, 2015 05:58
امام خمینی(رح) ... تمام افراد کو وحدت،یکجہتی اور بھائی چارگی کی ترغیب دیتے تھے اورآپ افراد کے مابین کوئی فرق نہیں رکھتے تھےاور ہمیشہ فرماتے تھے : ’’ہم سب بھائی ہیں‘‘
جمعه, اگست 21, 2015 10:35
مقررین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اور ہمارے بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور نہ ہی ہماری مسجدیں اور کلیسا ویران ہوں گے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:50
قدس کاعالمی دن فلسطین کے مظلوم اور مسلمان عوام کی حمایت اور صہیونیست کی غاصب اور خونخوار حکومت سے نفرت اور برائت کا اعلان کرنے کا دن ہے جو حضرتِ امام خمینی(رح) کی یادگار اورمیراث ہے۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 06:01