آپ کو اپنے گھر میں خوش آمدید میں آپ سب کا خادم ہوں میں آپ سب سے محبت کرتا ہوں آپ میرے بھائی ہیں میں اس تحریک میں آپ کی شمولیت کا شکر گزار ہوں مجھے اپنی کی مشکلات پر دکھ ہے میں جاتنا ہوں کہ گزشتہ دور میں ہماری قوم پر کتنے ظلم ہوے ہیں لیکن الحمد للہ ہماری قوم نے قیام کیا آذربائیجان ہمیشہ اس تحریک میں پیشقدم رہا ہے خداوند آذربائیجان کو ہمارے لئے محفوظ کرے ہم سب بھائی ہیں اور اس وقت ہم سب کو ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔
بدھ, مارچ 27, 2019 02:58
اسلام کی عالی شان ثقافت میں راہ خدا میں انفاق، احسان کا ایک مصداق ہے اور اس کی تاکید میں بے شمار آیات و روایات ذکر ہوئی ہیں
منگل, مارچ 05, 2019 11:49
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
کہ ایران وہ راستہ اپنائے گا جو قومی مفادات اور عوام کی بہتری کے مطابق ہو اور یقینا ہم ایران کی سائنسی ترقی کے سامنے دوسروں کے بے جا خدشات کو مقدم نہیں رکھتے
هفته, جنوری 19, 2019 08:35
حضور قلب اور مسلسل ذکر الہی مردان الہی کے خصوصیات اور امام خمینی (رح) کے بھی خصوصیات میں ہے
اتوار, دسمبر 30, 2018 10:00
پولیس کو انقلاب اسلامی اور اسلامی نظام کے شایان شان مقام تک پہنچانے کے لیے انتھک جدوجہد کی ضرورت ہے
بدھ, دسمبر 26, 2018 10:11
اولاد ماں باپ کے لئے ایک پھول کی طرح ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک باغبان کی طرح اس کی حفاظت کریں
بدھ, اکتوبر 10, 2018 11:31
سیاست طاقت ہے
اتوار, فروری 25, 2018 11:45