فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے بارے میں علمائے اسلام کا نظریہ

انتہا پسند تکفیری عالمی کانفرنس میں:

انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے بارے میں علمائے اسلام کا نظریہ

افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔

اتوار, اگست 02, 2015 05:20

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

4۔ قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں:

اُمید ہے کہ اعراب، قدس کے عالمی دن کے پیغام کو سمجھیں

ہم سب ایک دوسر ے کی مدد و حمایت سے، غاصب دشمن کے ساتھ مقابلہ کرسکتے، اس کی قوم پرستانہ سلوک اور برتاؤ کے خلاف ڈٹ جاسکتے اور مقدسات چاہے مساجد ہوں یاچرچ کی کرامت اور احترام سے دفاع کرسکتے۔

بدھ, جولائی 15, 2015 07:18

مزید
قدس کا عالمی دن، جدید جاہلیت کے خلاف پوری اُمتِ اسلام کی فریاد

سردار رمضان شریف نے کہا :

قدس کا عالمی دن، جدید جاہلیت کے خلاف پوری اُمتِ اسلام کی فریاد

قدس کاعالمی دن فلسطین کے مظلوم اور مسلمان عوام کی حمایت اور صہیونیست کی غاصب اور خونخوار حکومت سے نفرت اور برائت کا اعلان کرنے کا دن ہے جو حضرتِ امام خمینی(رح) کی یادگار اورمیراث ہے۔

جمعرات, جولائی 09, 2015 06:01

مزید
امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا

امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"

هفته, جون 06, 2015 09:55

مزید
15 خرداد کے واقعات

15 خرداد کے واقعات

ہماری تمام گرفتاریاں اور مشکلات اور اختلافات انہیں تینوں موضوع میں خلاصہ ہوتے ہیں

جمعه, جون 05, 2015 12:29

مزید
امام خمینی (ره) کا درس ماہ شعبان اور اس  ماہ رمضان میں داخل ہونے  کے لئے آمادگی

امام خمینی (ره) کا درس ماہ شعبان اور اس ماہ رمضان میں داخل ہونے کے لئے آمادگی

امام خمینی ؒ فرصتوں اور الہی لمحوں کو غنیمت شمار کرنے میں بے نظیر اور ممتاز موقعیت کے مالک تھے

هفته, مئی 23, 2015 12:22

مزید
Page 111 From 119 < Previous | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119