مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔

جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01

مزید
سرادار سلیمانی کی شہادت نے ثابت کردیا کہ امریکہ ایک سر کش ملک ہے

سرادار سلیمانی کی شہادت نے ثابت کردیا کہ امریکہ ایک سر کش ملک ہے

ایک ممتاز امریکی فلسفی اور مؤرخ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات ، بشمول سردار سلیمانی کا قتل امریکہ میں شدت پسندانہ نظریے کی عکاسی کرتا ہے۔

بدھ, اکتوبر 21, 2020 03:06

مزید
ایران کیخلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی امریکی کوششوں کا نتیجہ ناکامی کیعلاوہ کچھ نہیں نکلا، بہرام قاسمی

ایران کیخلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی امریکی کوششوں کا نتیجہ ناکامی کیعلاوہ کچھ نہیں نکلا، ...

ایرانی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے ایران کسی قانونی پابندی کے بغیر اور صرف دفاعی ضروریات کی بنیاد پر کسی بھی ذریعے سے کوئی بھی ضروری اسلحہ اور متعلقہ سامان خرید سکتا ہے

پير, اکتوبر 19, 2020 10:03

مزید
امام رضا علیہ السلام نے اسلامی ثقافتی کو زندہ کیا ہے

امام رضا علیہ السلام نے اسلامی ثقافتی کو زندہ کیا ہے

خداوندِ متعال نے حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی بعث کا مقصد آیاتِ الٰہی کی تلاوت، تزکیہ اور کتاب و حکمت کی تعلیم بیان کر کے اسلامی ثقافت کے خدّوخال کی نشاندہی فرمائی ہے۔

هفته, اکتوبر 17, 2020 04:24

مزید
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کا بیان

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کا بیان

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی وجہ سے مکہ میں اور آپ مدینہ کی طرف چلے گئے وہاں پر آپ نے ایک معمولی سی مسجد بنائی تھی اور ان کے وہ صحابہ جن کے پاس گھر نہیں تھا وہ اسی مسجد میں سوتے تھے۔

جمعه, اکتوبر 16, 2020 04:47

مزید
شخصیت رسول اکرمؐ امام خمینی (رہ) کے بیانات کی روشنی میں

شخصیت رسول اکرمؐ امام خمینی (رہ) کے بیانات کی روشنی میں

اٹھائیس صفر المظفر رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم رحلت اور آپ کے پیارے نواسے حضرت اما حسن علیہ السلام کا یوم شہادت ہے جس دن ہزاروں سوگوار رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ تاریخ نے لکھا ہے

جمعه, اکتوبر 16, 2020 04:02

مزید
امام حسن(ع)، مظلومیت کے کئی پہلو

امام حسن(ع)، مظلومیت کے کئی پہلو

حسنین شریفین کے بارے میں یہ حدیث تو زبان زد عام ہے کہ: الحسن والحسین سیدا شبابِ اہل الجنہ "حسن اور حسین دونوں جوانان جنت کے سردار ہیں۔"

جمعه, اکتوبر 16, 2020 12:43

مزید
اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کی ناکام مہم

اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کی ناکام مہم

اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم ایک عرصے سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاتی آ رہی ہے

جمعرات, اکتوبر 15, 2020 11:58

مزید
Page 110 From 331 < Previous | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | Next >