ہمیں اسلامی حکومت کے قیام کیلئے مختلف سر گرمیوں کی مسلسل ضرورت ہے
منگل, اپریل 12, 2016 12:02
رجب کے مبارک مہینے میں مسلسل منادی ندا دیتے ہوئے کہتا ہے: کوئی ہے جو توبہ کرے؟ کوئی ہے جو التماس کرے؟ کوئی ہے جو اپنے کئے پر ندامت کا اظہار کرے؟
هفته, اپریل 09, 2016 08:18
کمونیسٹ کے دور میں بوسنی کے کیتھولک دوستوں نے مجھ سے کہا: امام خمینی ایک مقدس آدمی کی مانند ہیں، بہت باریک بین اور ہوشیار و بیدار ہیں!
هفته, مارچ 19, 2016 06:55
رہبر انقلاب: اگر قم کی دینی درسگاہ نہ ہوتی تو شاید امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک کامیاب نہ ہو پاتی۔
جمعرات, مارچ 17, 2016 10:26
عوام اپنے اجتماعی معجزہ سے، پہلوی کے تخت و تاج کو سرگوں کیا اور حکومت تعیین و منتخب کرنے کا حق اپنے ہاتھ میں لیا۔
پير, مارچ 14, 2016 09:45
مسجد اور نماز جمعہ، حرکت کی جگہ ہے
پير, مارچ 14, 2016 05:33
بیسویں صدی کے وسط میں ایک مرد قلندر نے اسلامی تصور حیات کا بیڑا اٹھایا اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلام کے چہرے پر پڑے ہوئے غبار کو صاف کرکے اس کا حقیقی چہرہ دکھایا۔
جمعرات, فروری 25, 2016 09:57
امام خمینی نے "یا مغرب یا مشرق کی حمایت کرو" کی جگہ "نہ شرقی اور نہ غربی، جمہوری اسلامی" کے نعرہ کو جگہ دی۔
اتوار, فروری 21, 2016 11:59