آل خلیفہ رژیم کی عدالت نے ایسی حالت میں ان دو جوانوں کے خلاف سزاوں کا اعلان کیا ہے کہ ان کا جرم ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت بھی پیش نہیں کئے گئے
هفته, اکتوبر 10, 2020 10:35
سید حسن نصراللہ نے پوری دنیا پر پھیل جانے والے کرونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ آج کی صورتحال میں عراق کے باہر رہنے والے زائرین گذشتہ سالوں کی طرح اربعین واک میں شرکت نہیں کر پائے
جمعه, اکتوبر 09, 2020 10:31
سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے نقاب اتار دی
هفته, ستمبر 19, 2020 12:06
بدھ, ستمبر 16, 2020 02:41
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے امام خمینی اور امت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس میں امام خمینی(رح) کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے امام خمینی(رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے پوری دنیا کو متحول کر دیا اور پوری دنیا کے باطل نظریات کو ختم کر دیا امام ایک بہترین سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فلسفی بھی تھے بہترین فقیہ بھی تھے اور بہترین عارف بھی تھے
جمعرات, اگست 20, 2020 10:08
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ امام خمینی نے اسلامی حکومت کے مستقبل کو زندہ کر دیا کہا کے انہوں نے ثابت کیا کہ سمجھدار قیادت اور عوامی حمایت سے معاشرے میں قرآنی اور اسلامی امت کا نفاذ کیا جا سکتا ہے۔..
بدھ, اگست 19, 2020 11:22
ایرانی قوم نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوے ایمان اور اتحاد کی طاقت کے ساتھ شاہ کا مقابلہ کیا اور اس کی حاکمیت کا تختہ الٹ دیا۔
اتوار, اگست 09, 2020 02:18
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58