آج دنیا اسلامی ممالک میں اجتماعی اور سیاسی محفلوں میں بڑی بڑی تبدیلیاں دیکه رہی ہے؛ ایک عظیم تبدیلی جس کی امام خمینی نے بے خبری اور تاریک سناٹے کے دور میں خوشخبری سنائی تهی...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:34
انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی(رہ) نے انفجار نور کہا اور پهر اس نور کی کرنیں جبل عامل کو منور کرنے لگیں۔ سرزمین لبنان پر حزب اللہ کا پرچم لہرایا۔ حضرت ابوذر غفاریؓ کی سرزمین کے بعد اس نور نے یمن کا رخ کیا تو وہاں انصار اللہ وجود میں آئی۔
بدھ, دسمبر 10, 2014 11:55
مولانا عمران حیدر: ہمارے زمانے میں جس ہستی نے کربلا کی روح کو لوگوں میں پهونک دیا اور قلوب کو زندہ کیا ہے، وہ امام خمینی ہیں۔ امام خمینی(رح) کی بابصیرت قیادت اور انقلاب اسلامی کے زیر سایہ ایسی مائیں نظر آتی ہیں، جن میں کربلا کی روح موجود ہے۔
پير, دسمبر 08, 2014 11:54
الســلام علیک یا ابا عبداللہ وعلی الارواح التی حلت بفنائک/ امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایسے ہی نہیں کہا تها کہ ہمارے پاس آج جو کچه بهی ہے وہ عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کی وجہ سے ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:19
سپاہ بدر کی تمام تر ذمہ داریاں از ابتدا، مقدسات دینی کے دفاع اور امام خمینی(رح) کے فرمان کی پیروی کی خاطر تهی/ اگر قاسم سلیمانی نہ ہوتے تو آج حرم حضرت زینب(س) اور حرم امامین عسکریین(ع) کا نام ونشان نہ ہوتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:32
صدام خود بهی اسلامی بیداری سے خوف میں مبتلا تها اور یہی وجہ ہے کہ سنہ1979ء میں امام خمینی(رح) کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب کی راہوں کو عراق میں روکنے کے لئے صدام نے ایران پر آٹه سال تک جنگ مسلط کی۔
اتوار, نومبر 23, 2014 09:13
امام خمینی رہ ۱۰ مہر ۱۳۵۸ ہجری شمسی کو نجف سے پیرس کا سفر کرتے ہیں جس کے بعض حقائق خود امام راحل کی زبانی ہم آپ تک پہلے پہنچا چکے ہیں اور اب اس نشست کی باقی گفتگو:
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:14
حجۃ الاسلام قمی نے بهی کہا کہ یمن کے انقلاب اور اسلامی ایران کے انقلاب میں جہاں دوسری بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں وہاں ایک اہم شباہت یہ ہے کہ ایران اور یمن کے لوگوں کا اصلی بهروسہ قرآن اور اہل بیت(ع) پر ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:54