امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
رہبر انقلاب‌ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نجی زندگی۔۔

رہبر انقلاب‌ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نجی زندگی۔۔

دفتر کے مسئول نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نماز تہجد اور شب بیداری آپ کی بڑی عادات میں سے ہیں

منگل, دسمبر 07, 2021 10:35

مزید
نفس کا بت، تمام بتوں کا سردار ہے

نفس کا بت، تمام بتوں کا سردار ہے

خودخواہی سے نجات

اتوار, دسمبر 05, 2021 10:27

مزید
آج تفرقے کی بات کرنا یا تفرقہ بازوں کی پشت پناہی کرنا امت اور اسلام سے کھلی دشمنی ہے، علامہ سید جواد نقوی

آج تفرقے کی بات کرنا یا تفرقہ بازوں کی پشت پناہی کرنا امت اور اسلام سے کھلی دشمنی ہے، علامہ سید ...

علامہ سید جواد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ آج دشمن کی ساری توجہ امت میں تفرقہ اور فساد ایجاد کرنے پر مرکوز ہے

بدھ, دسمبر 01, 2021 10:11

مزید
ایک شہید طالب علم جس نے کتابیں خرید نے کے لیے اپنی سائیکل بیچ ڈالی

ایک شہید طالب علم جس نے کتابیں خرید نے کے لیے اپنی سائیکل بیچ ڈالی

نماز، تہجد اور شب بیداری کو اہمیت دینا، صبر، خدا پر توکل، اطاعت اور دینی احکام کی پابندی شہید محمد تقی کی خصوصیات میں سے تھیں

پير, نومبر 29, 2021 10:19

مزید
ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا بے مثال تحفہ

ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا بے مثال تحفہ

اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں

بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28

مزید
امام حسین علیہ السلام کے چہلم نے اسلامی دنیا میں بیداری پیدا کی ہے

امام حسین علیہ السلام کے چہلم نے اسلامی دنیا میں بیداری پیدا کی ہے

امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔

هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55

مزید
Page 8 From 47 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >