قابل ذکر ہے کہ امام خمینی کی متعدد تصانیف کا گزشتہ چند سالوں کے دوران درجنوں زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے
هفته, نومبر 25, 2023 10:58
تحقیق کا حصہ تین فصلوں پر مشتمل ہیں :کتاب پر اجمالی طور پر نظر، ویلیام چیتک کے سابقہ کردار پر ایک نظر اور حقیقت تصوف کے بارے میں بحث کی گئی ہے
اتوار, جولائی 23, 2023 01:06
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد اس انقلاب کی پیش رفت کو روکنے کے لیے عالمی استعماری قوتوں اور ان کے حواریوں کی جانب سے مختلف حربے استعمال کیے گئے
بدھ, جون 07, 2023 09:57
آپ ہمیشہ قلبی و معنوی دعاؤوں اور آداب کی پابندی کرتے تھے، لہذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ آپ نے ایسی عرفانی کتاب کی تالیف شروع کی
جمعرات, نومبر 17, 2022 10:14
بدھ, نومبر 16, 2022 09:17
موجودہ دور میں قرآن کریم کے عظیم احیاگر امام خمینی(رح) نے اپنے خطوط اور تقاریر میں قرآن کریم کی عظمت اور منزلت کے بارے میں اپنے قرآنی افکار کو بیان کیا ہے
بدھ, نومبر 09, 2022 11:11
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ چھار محال و بختیاری کے قبائل کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کرنے والی کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ قبائل ملک کے ذخائر ہیں ۔
بدھ, جون 22, 2022 06:18
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب کا شرف اور فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسے دوسروں کلاموں پر قرآن مجید کی فضیلت اور تمام مہینوں پر شعبان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام انبیاء پر میری ہے اور دوسرے مہینوں پر رمضان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کائنات پر اللہ کی فضیلت
اتوار, مارچ 06, 2022 08:01