ملک میں ہونے والے موجودہ حادثات کے بارے میں سید حسن خمینی کا بیان

ملک میں ہونے والے موجودہ حادثات کے بارے میں سید حسن خمینی کا بیان

میں "ان ناگفتہ بد حالات" کے رونما ہونے کے بارے میں اس سے پہلے کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن معاشرہ کے پرآشوب حالات کے مد نظر مناسب وقت کا منتظر تھا

منگل, اکتوبر 04, 2022 11:37

مزید
امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے

منگل, اگست 30, 2022 10:42

مزید
 عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے۔ یہ اہل قلم آپ کو بازیچہ نہ بنائیں۔ یہ لوگ آپ کو اپنے انحرافی مقاصد پورا کرنے کے لئے استعمال کریں گے یہ لوگ آپ کی ہر قیمتی کو چیز کو آپ سے چھیننا چاہتے ہیں عزاداری آپ کا عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کریں اور بدعتوں سے اس کو محفوظ رکھیں ۔

هفته, جولائی 30, 2022 12:19

مزید
اسلامی حکومت میں رعیت اور حاکمیت نہیں ہے:امام خمینی

اسلامی حکومت میں رعیت اور حاکمیت نہیں ہے:امام خمینی

اسلامی حکومت میں تبدیلی کافی اہم ہے اور ان میں میں سے ایک تبدیلی جو ہونی چاہیے، اور آپ حضرات کوشش کریں، یہ ہے کہ لفظ "گورنر" پر فخر نہ کیا جائے کیونکہ آپ گورنر ہیں اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ حاکم ہیں اور کویی آپ کا پیروکار ہے

اتوار, جولائی 17, 2022 12:35

مزید
امام خمینی (رہ) اور انسانی وقار و عظمت

امام خمینی (رہ) اور انسانی وقار و عظمت

امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔

اتوار, جون 26, 2022 10:04

مزید
امام خمینی (رح) کے بیٹے کی گرفتاری؛ آپ کے درسی پروگرام میں تبدیلی نہیں لائی

امام خمینی (رح) کے بیٹے کی گرفتاری؛ آپ کے درسی پروگرام میں تبدیلی نہیں لائی

بڑے بڑے حادثے کبھی باعث نہیں ہوئے کہ امام حوزوی اور فقہ اسلامی کی تدریس سے رک گئے ہوں

جمعرات, جون 23, 2022 12:33

مزید
ڈاکٹر ایرج فاضل کا امام خمینی(رح) کی وفات کے بارے میں اہم بیان

ڈاکٹر ایرج فاضل کا امام خمینی(رح) کی وفات کے بارے میں اہم بیان

یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

منگل, مئی 31, 2022 05:33

مزید
عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

عید نوروز پر امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے

منگل, مارچ 22, 2022 03:45

مزید
Page 11 From 62 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >