ہمارا دین اجازت نہیں دیتا کہ ہم دوسرے ملک کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بنے

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

ہمارا دین اجازت نہیں دیتا کہ ہم دوسرے ملک کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بنے

شریعت اسلامی اور عقل انسانی ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ ہم اپنی جان و مال اور ناموس کا دفاع کریں، ہم مظلوم اور ستمدیدہ قوم ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم سے مربوط مسائل میں تحقیق کی جائے۔

هفته, ستمبر 26, 2015 10:19

مزید
انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حسن روحانی:

انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔

منگل, اگست 25, 2015 06:30

مزید
Page 80 From 85 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >