امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 09:01
بیسویں صدی کی آخری دہائی میں ایک دینی انقلاب کا وقوع وہ بهی ایسی حکومت کے قلمرو میں جس کو معتبرترین سیکورٹی اداروں وسیاسی وسماجی مسائل کے تجزیہ نگاروں کی طرف سے علاقہ کا جزیرۂ ثبات کہا جاتا تها
بدھ, جنوری 21, 2015 11:58
یہ بات امام کی شان میں گستاخی کہلائے گی کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے یا یہ کہ صحیح اطلاعات آپ تک منتقل نہیں کی جاتی تهیں۔ یہ تصور، امام خمینی(رہ) کے سیاسی کارناموں میں ایک وہم کے سوا کچه نہیں ہو سکتا۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 11:41
امام کی شان میں وضاحت گستاخی ہے کہ کوئی کہے کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 03:02
انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی(رہ) نے انفجار نور کہا اور پهر اس نور کی کرنیں جبل عامل کو منور کرنے لگیں۔ سرزمین لبنان پر حزب اللہ کا پرچم لہرایا۔ حضرت ابوذر غفاریؓ کی سرزمین کے بعد اس نور نے یمن کا رخ کیا تو وہاں انصار اللہ وجود میں آئی۔
بدھ, دسمبر 10, 2014 11:55
محسن اراکی کے مطابق یہ کانفرنس عالم اسلام کی پوری تاریخ میں اپنی نوعیت کا ممتاز علمائے کرام کا ایک منفرد علمی اجتماع ہوگاـ مختلف مکاتب فکر کے اسلامی علماء ایک موضوع پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اکٹهے ہوئے ہوں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 08:14
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای: سامراجی طاقتوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کو تشکیل دیا لیکن اب یہ تنظیمیں خود ان کے دامنگیر ہوگئی ہیں۔
پير, اکتوبر 13, 2014 12:10