اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں  نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو ضروری ہے کہ کفارہ دے اور احتیاط واجب کی بناء پر اعتکاف مستحب میں بھی یہی حکم ہے

جمعه, نومبر 05, 2021 09:02

مزید
اعتکاف میں  بیٹھنے والے کے لئے کونسی چیزیں  حرام ہیں؟

اعتکاف میں بیٹھنے والے کے لئے کونسی چیزیں حرام ہیں؟

نیز احتیاط کی بناء پر اعتکاف میں بیٹھے ہوئے شخص کو ان چیزوں سے بچنا چاہئے جن سے احرام باندھے ہوئے شخص کو اجتناب کرنا ہوتا ہے

بدھ, نومبر 03, 2021 09:02

مزید
اعتکاف کی حالت میں، کن حالات میں مسجد سے باہر نکلنا جائز ہے؟

اعتکاف کی حالت میں، کن حالات میں مسجد سے باہر نکلنا جائز ہے؟

مجبوری کی صورت میں جن مواقع پر مسجد سے باہر جانا مباح ہے ان میں گواہی دینا

هفته, اکتوبر 30, 2021 11:43

مزید
کیا دو مسجدوں  میں  ایک اعتکاف کا ہونا جائز ہے؟

کیا دو مسجدوں میں ایک اعتکاف کا ہونا جائز ہے؟

ایک اعتکاف کو لازمی طور پر ایک ہی مسجد میں ہونا چاہئے

جمعرات, اکتوبر 28, 2021 11:43

مزید
کیا اعتکاف مستحب ہو تو اسے توڑنا جائز ہے؟

کیا اعتکاف مستحب ہو تو اسے توڑنا جائز ہے؟

اعتکاف مستحب ہو تو پہلے دونوں میں اسے توڑنا جائز ہے

اتوار, اکتوبر 24, 2021 11:43

مزید
کیا ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز ہے؟

کیا ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز ہے؟

ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز نہیں

جمعه, اکتوبر 22, 2021 11:46

مزید
Page 36 From 98 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >