لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
جی ہاں! امام حسین علیہ السلام نے جہاں رجعت پسند تحریکوں کے افکار کو ناکارہ بنایا وہی اسلام کی نابودی کیلئے کی جانے والی بنی امیہ کی تمام تر کوششوں کو بھی خاک میلا دیا ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 09:52
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43
' کیہان " جیسے اخبارات کو فرصت ملی کہ آزادی کی خاطر عوام کی جدوجہد کے بار ے میں لکھیں،لیکن روزنامہ کیہان بھی آیت اللہ خمینی کی تصویر نشر کرنے کی غلطی بھولے سے بھی نہیں کرسکتاتھا، جبکہ" کیہان '' اپوزیشن کاحامی تھا، لیکن صرف امام(رح) سے مربوط خبریں (بغیر تصویر) نشر کرنے پر اکتفا کرتاتھا۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:17
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:26
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:13
امام کے تعارف،ان كے فكارو نظریات اور ان كے نصب العین و منشور پیش كرنے كے لئے كوئی بهی ٹربیوں امام كے ٹربیوں سے اهم تر اور تضمین شده نهیں هوسكتا ۔
هفته, ستمبر 12, 2015 12:35