یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔
جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
جمعه, اکتوبر 09, 2015 12:26
جمعه, اکتوبر 09, 2015 12:22
گر چہ کعبہ کےحادثے کی جانب کوئی سیاسی اعتراض متوجہ نہیں اور زوّارکے تحفظ و امن کے بار ے میں بے تدبیری اور انتظامی کوتاہی ہے، لیکن مسلمانوں کے پہلے قبلے میں صہیونیسٹ باقاعدہ پروگرام کے تحت مسلمانوں پردباو ڈالتے ہیں اور عالم اسلام نے بھی خاموشی اختیار کیاہے !!
اتوار, اکتوبر 04, 2015 09:48
"آج پورا اسلام،کفر کے مقابلہ میں کھڑا ہے ۔ ۔ ۔ آج انھوں نے اسلام پر چڑھائی کی ہے اور ہمیں دفاع و بچاؤ کرنا چاہیئے ۔ بالکل بھی صلح اور سازباز کا کوئی مسئلہ بیچ میں نہیں ہے ۔"
اتوار, ستمبر 27, 2015 04:38