امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
خواتین اور تشدد سے پاک دنیا

ایران کے ’’عرفان اسلامی‘‘ کی علمی انجمن کے صدر نے جاپان میں عنوان کیا:

خواتین اور تشدد سے پاک دنیا

امام خمینی(رح) اس زمینے میں خوانین کے کردار پر تاکید اور ہمیشہ انقلاب کی کامیابی میں خواتین کی خدمات کو ذکر کرتے اور ان کی تعریف کیا کرتے تھے۔

جمعرات, ستمبر 29, 2016 04:48

مزید
تفسیری مباحث کے نظم وترتیب کا اسلوب

تفسیری مباحث کے نظم وترتیب کا اسلوب

اگر قصد دعا اور خدا سے التجا کے طورپر انجام پائے تو یہ چیز قرآنیت ووحی کی تعلیم کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہے

منگل, جولائی 26, 2016 11:58

مزید
امام خمینی(رہ) کی ایک نئی پہچان

امام خمینی(رہ) کی ایک نئی پہچان

روزنامہ اطلاعات؛ محمد علی خسروی کی ایک یادداشت

پير, جون 20, 2016 08:33

مزید
Page 35 From 44 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >