اب تک عوام کے حکومت کے میدان میں مداخلت کرنے اور اس کے حدود معین کرنے کے بارے میں گونا گوں زاویوں سے اور اس میدان میں حکام کی مداخلت کے حدود کے بارے میں بھی صاحبان نظر کی جانب سے تحقیقات کی گئی ہیں
پير, مارچ 11, 2019 11:40
ایران کا اسلامی انقلاب ایک دینی فکر کا نتیجہ ہے ایسی بصیرت جو اندرونی اور باطنی اور فرد و معاشرہ کی ہمہ جانبہ دگر گونی اور تبدیلی پر موقوف ہے کہ اس نے ایک سیاسی اجتماعی موجود کی صورت میں تاریخ انسانیت میں ایک نئی فصل قائم کی ہے
دانشوروں کے نظریات کو بہتر انداز سے سمجھنے کی ایک راہ ان کے نظریات کے درمیان موازنہ کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کو قریب کرنا ہے
بدھ, جنوری 02, 2019 11:43
مولف اس تحقیق میں مدنی معاشرہ کے مفہوم کی تحقیق کرتے ہوئے وضاحت کرتے ہیں کہ مدنی معاشرہ کی کوئی ثابت حقیقت نہیں ہے
سیاسی نظریہ خصوصاً اسلام اور ایران کے سیاسی نظریات میں جمہور اور اسلام دونوں کلمہ خاص اہمیت کے حامل ہیں
تینوں ہی دانشور پستی کا سبب داخلی اسباب کو جانتے ہیں اور اس پستی اور زوال سے نجات کے لئے ان لوگوں کا خیال ہے کہ اپنے حالات کو بہتر بنانے کے لئے خود مسلمانوں کو قدم اٹھانا ہوگا
معرفت اور شناخت کے وسیلہ اور اہم و بنیادی معرفت کے ماخذ کے عنوان سے امام خمینی (رح) کے نظریہ میں عقل کے مقام کی بررسی موجودہ رسالہ کا اصلی مقصد ہے
خود میں بھی اس کتاب کے بعض مطالب سے موافق نہ ہونے کے باوجود ایسے موقع پر اس کتاب کے نشر ہونے کو مناسب نہیں سمجھ رہاتھا
پير, دسمبر 31, 2018 10:05