ہمیں اسلامی حکومت کے قیام کیلئے مختلف سر گرمیوں کی مسلسل ضرورت ہے
منگل, اپریل 12, 2016 12:02
رہبر انقلاب: اگر قم کی دینی درسگاہ نہ ہوتی تو شاید امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک کامیاب نہ ہو پاتی۔
جمعرات, مارچ 17, 2016 10:26
اسلام نے انسان کی پیدائش سے پہلے فردی زندگی کی بنیاد رکھی
منگل, فروری 16, 2016 05:39
ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
منگل, نومبر 03, 2015 06:21
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
مجهے اُمید هے كه حضرت عالی بدخواهوں كی چال كو تدبیر او رپوری طرح ناكاره بنائیں گے اور ایك فاسد اور انقلاب مخالف گروه كی حركتوں سے رنجیده اور دل آزرده نهیں هوں گے ۔ میں الله تعالیٰ سے جناب عالی كی سعادت اور سلامتی كے لئے دعا گوهوں ۔‘‘
منگل, اکتوبر 13, 2015 02:16
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔
اتوار, جولائی 19, 2015 10:50