رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
امام ایک خاص وقار واطمینان اور ہیئت کے مالک تھے
جمعرات, جنوری 16, 2025 12:26
لفظ ﺑﺎﻗﺮ، ﺑﻘﺮﮦ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺷﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ
جمعرات, جنوری 02, 2025 12:27
امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے کا ماہ رجب اپنے اندر ایسی خاص علامات لیے ہوئے ہے، جو ظہور امام زمانہ کے نزدیک تر ہونے کی علامت ہیں
پير, دسمبر 09, 2024 10:32
انھوں نے مزاحمتی محاذ کی توسیع کو حتمی اور اٹل حقیقت بتایا اور زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ آج تک جتنا پھیلا ہے، کل اس سے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا
پير, نومبر 25, 2024 10:37
زمانہ غیبت میں حضرت ولی عصر (عج) کی معرفت حاصل کرنا عوام کا فریضہ ہے
هفته, نومبر 23, 2024 08:51
آیت اللہ جوادی آملی کے مطابق، جناب زہرا(س) نے تمام آسمانی علوم کو محفوظ رکھنے میں بے مثال قربانیاں دیں
اتوار, نومبر 17, 2024 08:09
رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ہفتہ 2/ نومبر 2024/ء کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی
هفته, نومبر 02, 2024 12:05