مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے امام خمینی اور امت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس میں امام خمینی(رح) کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے امام خمینی(رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے پوری دنیا کو متحول کر دیا اور پوری دنیا کے باطل نظریات کو ختم کر دیا امام ایک بہترین سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فلسفی بھی تھے بہترین فقیہ بھی تھے اور بہترین عارف بھی تھے
جمعرات, اگست 20, 2020 10:08
حماس کے رہنما محمد الہندی نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ عرب ملکوں میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی دوڑ لگی ہوئی اور وہ ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں
بدھ, اگست 19, 2020 02:53
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ امام خمینی نے اسلامی حکومت کے مستقبل کو زندہ کر دیا کہا کے انہوں نے ثابت کیا کہ سمجھدار قیادت اور عوامی حمایت سے معاشرے میں قرآنی اور اسلامی امت کا نفاذ کیا جا سکتا ہے۔..
بدھ, اگست 19, 2020 11:22
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
رسولخدا (ص) کے حکم پر آپ (ع) آیات برائت لیکر نشیب و فراز سے گذرتے ہوئے مکہ پہونچ گئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:24
ڈاکٹر ظریف کے دورہ عراق کے خفیہ اور آشکارا پیغامات
پير, جولائی 20, 2020 10:36
اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے
اتوار, جولائی 19, 2020 10:41
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ "ایران-چین جامع تعاون کے 25 سالہ پروگرام" کے تحت چین ایران کے اندر بینکاری، مواصلات، بندرگاہوں، ریلوے اور دسیوں دوسرے شعبوں میں وسیع تعاون فراہم کرے گا
منگل, جولائی 14, 2020 08:57