امام خمینی(رح): ہمیں فخر ہے کہ ہمارا مذہب جعفری ہے اور ہماری بیکراں فقہ ہمارے مذہب کے آثار میں سے ہے۔
منگل, اگست 11, 2015 10:46
هفته, جولائی 25, 2015 12:04
رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز سنیچر کو قم میں مراجع تقلید آیت اللہ وحید خراسانی، آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔
بدھ, اپریل 15, 2015 01:31
طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ فیسٹیول 25 فروری کو منعقد ہونا تها لیکن گزشتہ چند ہفتوں میں بعض مراجع عظام اور امام خمینی(رح) کے بعض افراد خانوادہ کی رحلت کے سبب، تاریخ میں تبدیلی آگئی۔
پير, فروری 23, 2015 05:23
جناب ڈاکٹر مقدم اور جناب سبحانی نے تہران میں موجود حزب اللہ لبنان کے نمائندے جناب سید عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کے دوران اپنی دلی تعزیت اور تاثر کا اظہار کئے۔
هفته, جنوری 24, 2015 07:19
سامراجی طاقتیں حتی ایک لمحہ کیلئے، فرزندان معنوی روح اللہ(رح) پر کاری ضرب لگانے سے غفلت نہیں برتیں گے
منگل, جنوری 20, 2015 06:42
تعزیت مہدی(عج) دیں اے حجت حق تعزیت // ہم سے رخصت آپ کی تحریک کا حامل ہوا
بدھ, جنوری 14, 2015 06:25
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49