غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
حضرت ختمی مرتبت(ص) کے پاس جو کچھ تھا وہ انہوں نے اسلام کی راہ میں دے دیا اور آپ نے کبھی آسودہ زندگی نہیں گزاری
اتوار, جون 20, 2021 12:44
انتخابات میں حصہ لیں گے۔ یہ ایک آسمانی فریضہ ہے ، یہ قومی فریضہ ہے ، یہ ایک انسانی فریضہ ہے ، یہ ایک فرض ہے جسے ہمیں پورا کرنا ہوگا ہم سب کو انتخابات میں حصہ لینا چاہئے۔
جمعرات, جون 17, 2021 11:48
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
لوگوں کی حمایت کے بغیر اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود ممکن نہیں تھا
جمعه, جون 04, 2021 05:02
میں اپنے اور ان افراد کے بارے میں جو مجھ جیسے ہیں کہتا ہوں کہ ہم گناہگار ہوتے، طاعت کو ترک کرتے اور خواہشات نفسانی کے مطابق عمل کرتے
جمعرات, مئی 27, 2021 01:01
کیا جنت البقیع اور قدس میں کوئی فرق ہے؟
بدھ, مئی 19, 2021 06:48
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ”
بدھ, مئی 19, 2021 06:21