جمعه, مئی 27, 2016 11:24
امام[رح]: آج امت اسلام کو چاہئےکہ قرآن مجید کو اپنا راہنما تسلیم کرتے ہوئے قرآنی دستورات کو اپنی روزمرہ زندگی کے کردار و رفتار میں اپنانے کی کوشش کریں۔
جمعه, مئی 27, 2016 10:11
جس کی دوش پر انسان کی تعلیم وتربیت اور استادی کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے بڑی مہارت اور قوت کا مالک ہونا چاہئے تاکہ آسا نی سے اپنی ذمہ داری کو نبھاسکے اس کی ہدایت ونصیحت اس ا نداز سے ہو نی چاہئے کہ اس کے برے نتائج برآمد نہ ہو
جمعرات, مئی 26, 2016 12:02
امام خمینی(ره) کے جو اخلاقی آثار ہمارے پاس باقی اور محفوظ ہیں وہ تکلف کی آفت سے بالکل پاک صاف ہیں
منگل, مئی 24, 2016 12:02
امام خمینی کی نگاہ میں سیاست اور حکومت کے دائرہ میں عوام کلیدی کردار کی حامل ہے۔
پير, مئی 23, 2016 10:03
اسلامی نظام میں فوج، حکومت کی بقا اور تحفظ کی خاطر اس لئے کوشاں ہوتی ہے کہ یہ نظام خدا کا حمایت یافتہ ہے اور ایسا نظام ہے جو حقیقی معنوں میں خدا کے دستورات اور الٰہی حدود کا محافظ ہے
اتوار, مئی 22, 2016 12:02
اگر ظواہر کی رعایت نہ کی جائے تو کبھی بھی سالک، کمال تک اور جہاد و کوشش کرنے والا مقصود تک نہیں پہنچ سکتا
بدھ, مئی 18, 2016 07:55
پير, مئی 16, 2016 10:33