میں امام صاحب،حرمین شریفین کی قوم اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا شکر گزار ہوں آپ کو یہاں جستجو کے لئے بھیجا گیا ہے لیکن میں یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ صدر اسلام سے ہی مسجد کسی بھی تحریک کا مرکز تھیں اسی مسجد سے ہر تحریک شروع ہوتی تھی اور ہر تحریک کو اسی مسجد سے تقویت ملی ہے کفار کو سرنگوں کرنے کے لئے اسلام کی افواج اسی مسجد سے حرکت کرتی تھیں آپ اہل مساجد ہیں آپ بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوے ان مساجد کو اسلام کی نشر و اشاعت اور اسلامی تحریک کو چلانے کے لئے استعال کریں اور اسلامی تحریک کو طاقتور بنانے کے لئے مساجد بہترین ذریعہ ہیں ان مسجدوں کو ظالموں اور مشرکین کے خلاف ایک اسلحہ کے طور پر استعمال کریں۔
اتوار, اپریل 19, 2020 11:36
منگل, اپریل 07, 2020 11:30
امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کے معمارکی حیثیت سے اسلامی نظریوں کے علاوہ اجتماعی، سیاسی، ثقافتی،سیاسی اور اقتصادی نظریے بھی پیش کئے ہیں جن کی مختلف زوایا سے بررسی کرنی چاہیے امام (رہ) کے اقتصادی نظریوں کو پڑھنے کے بعد یہ بات واضح ہوتی ہیکہ امام خمینی(رح)نے ہمیشہ ملک کو مستقل بنانے اور اغیار سے وابستگی ختم کرنے کی تاکید کی ہے اور ہمیشہ حکام کو خود کفیل بننے کی تاکید کرتے تھے امام (رہ) نے بڑی باریکی سے ملکی اقتصاد کے متعلق اسلامی نطریے پیش کئے ہیں اور انہوں نے نہ صرف ایران بلکہ سارے مسلمانوں کو خود کفیل بننے کی تاکید کرتے تھے۔
منگل, مارچ 24, 2020 05:46
سنچری ڈیل اور قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کا امن خراب کرنے کی سازش ہے
اتوار, فروری 09, 2020 08:01
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسلکے مقاصد
منگل, دسمبر 10, 2019 09:29
امام خمینی (رح) نے انقلاب فرہنگی کے مرکز کے اراکین کو اپنے حکم میں واضح لفظوں میں اساتذہ کے انتخاب کے ذمہ داری اس مرکز کے حوالہ کی ہے
منگل, دسمبر 10, 2019 09:14
آیت اللہ سیستانی کے اس پیغام میں انتخابات کے طریقہ کار اور حتیٰ آئین میں اختلافات کیطرف بھی اشارہ کیا گیا ہے
جمعه, نومبر 29, 2019 11:46
یوسف کا عقیدہ ہے کہ خطی صورتحال بشمول افغانستان اور داعش دہشتگرد گروپ جو ایران اور پاکستان کیلئے ایک مشترکہ خطرہ ہے
هفته, نومبر 23, 2019 10:12