ہمیں قرآن اور امام خمینی کے آفاقی افکار کی حامل قوم بننے کے ساتھ اسلام پر عمل پیرا ہونے میں پیش قدم ہونے کی ضرورت ہے۔
بدھ, نومبر 04, 2015 11:30
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
«کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء» ایک عظیم کلمہ ہے کہ جس کا غلط مفہوم سمجها جاتا ہے۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ ا س کا مطلب ہے ہر روز گریہ کرنا! لیکن اس کا معنی ومفہوم کچه اور ہی ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:04
خدا وند متعال فرشتوں کے توسط سے اپنے بندوں کو سعادت؛ عزت اور رحمت کا پیغام دیتا ہے۔ پروردگار اپنے بندوں کے سامنے ان اقدار کے پیغام کو فرشتوں کے ذریعہ پہنچاتا ہے اب بندوں کو چاہئے اس پیغام کو حاصل کریں ۔ان پیغامات کے حصول کی خاطر بندگان خدا کو اپنے قلوب پاک وپاکیزہ بنانے ہوں گے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 08:41
پير, جون 09, 2014 01:43
پير, جون 09, 2014 01:39