جی ہاں! امام حسین علیہ السلام نے جہاں رجعت پسند تحریکوں کے افکار کو ناکارہ بنایا وہی اسلام کی نابودی کیلئے کی جانے والی بنی امیہ کی تمام تر کوششوں کو بھی خاک میلا دیا ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 09:52
درحقیقت اسلامی انقلاب کی کامیابی میں امام حسین علیہ السلام کی ذات کو مرکزیت حاصل ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 08:59
یہ مجلسیں اور یہ ماتمی دستے انہیں خوفزدہ کردیتے ہیں
منگل, اکتوبر 20, 2015 11:39
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
شاید سعودی اہلکار اس حادثے سے لوگوں کو بچانا نہیں چاہتے تھے؟! / آخر کیوں تین گھنٹے کی تاخیر سے سانحہ منی کے مقام پر پہنچے؟!
اتوار, اکتوبر 18, 2015 07:14
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43
ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17