اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
امام کی برسی پر حرم مطہر امام جاتا ہوں، آپ کی قبر مطہر کے پاس روتا ہوں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2016 04:06
دوسری بات یہ کہ خانم (امام خمینی کی اہلیہ) کا اصرار ہےکہ مشہدی رضا (قم میں امام کے گھر کا ملازم) کو ۵۰ تومان زیادہ تنخواہ دی جائے۔
بدھ, مئی 18, 2016 10:49
امام(رح): کیا ظلم واستبداد، طبقاتی نظام اور مظلومین ومستضفین کے دفاع نیز محروم طبقات اور رنجور معاشرے کی دستگیری کے سلسلہ میں حضرت امیر(ع) کی سیرت آپ کو سمجه میں آتی ہے؟ کیا آپ اس پر عمل پیرا ہیں؟
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:55
امام خمینی رہ ۱۰ مہر ۱۳۵۸ ہجری شمسی کو نجف سے پیرس کا سفر کرتے ہیں جس کے بعض حقائق خود امام راحل کی زبانی ہم آپ تک پہلے پہنچا چکے ہیں اور اب اس نشست کی باقی گفتگو:
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:14