نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کا گھر

نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کا گھر

بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔

پير, دسمبر 24, 2018 10:39

مزید
امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔

بدھ, نومبر 28, 2018 08:22

مزید
تصویری رپورٹ/  تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کی شمولیت

تصویری رپورٹ/ تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام ...

تصویری رپورٹ/ تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) نے شرکت کی۔

منگل, نومبر 27, 2018 06:59

مزید
مسلمانوں کے درمیان اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی پائدار حکمت عملی ہے:سید حسن خمینی

مسلمانوں کے درمیان اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی پائدار حکمت عملی ہے:سید حسن خمینی

آیۃ اللہ سید حسن خمینی نے بتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک طولانی حکمت عملی ہے اور اگر امام خمینی(رح) اور ان کے بعد ان کے شائستہ جانشین نے اسلامی انقلاب کی مسیحائی روح دنیا تک نہ پہنچائی ہوتی تو آج ہزاروں گروہ غاصب صہیونی حکومت کے لئے وہی کام جو کام سیاسی جغرافیا میں مغلوں نے کیا تھا ۔

منگل, نومبر 27, 2018 10:34

مزید
اجتماعی عدالت امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

اجتماعی عدالت امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)

جمعه, نومبر 09, 2018 10:13

مزید
امام خمینی(رح) اور اسلامی انقلاب نے یمنی عوام کو بیدار کیا ہے: یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری

امام خمینی(رح) اور اسلامی انقلاب نے یمنی عوام کو بیدار کیا ہے: یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری

یمن انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹی نے یمن میں انقلابی تحریک کے بارے میں کہا امام خمینی(رح) اور ان کی راہنمانئی میں برپا ہونے والے اسلامی انقلاب نے یمن کی عوام کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔

جمعه, نومبر 09, 2018 05:04

مزید
سب سے پہلے امام رضا ع کی زیارت کریں

راوی آیت اللہ علم الہدایٰ

سب سے پہلے امام رضا ع کی زیارت کریں

آپ سب سے پہلے امام رضا ع کی زیارت کریں

جمعرات, جولائی 26, 2018 09:58

مزید
عالمی صلح کی خاطر عمومی ڈپلومیسی سے استفادہ ضروری

عالمی صلح کی خاطر عمومی ڈپلومیسی سے استفادہ ضروری

سید حسن خمینی نے عقلائے عالم کے ایک دوسرے سے رابطہ پر زور دیا اور ان کو شدت پسندی کے مقابلہ میں بہت بڑا موثر جانا

اتوار, جولائی 22, 2018 08:12

مزید
Page 18 From 26 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >