آپ کو یتیموں کا اس درجہ خیال تھا کہ آپ نے اپنی آخری وصیت میں ارشاد فرمایا:یتیموں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھوکے رہ جائیں اور معاشرے کی چکاچوندھ میں وہ کھو جائیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہ رہے چونکہ میں نے پیغمبر اکرم(ص) سے سنا ہے
جمعه, اپریل 22, 2022 09:09
امیرالمومنین علیہ السلام ملک اور عوام کے حالات سے باخبر تھے، مخصوصا یتیموں، بیواں، غریبوں سے غافل نہیں ہوتے تھے،
جمعه, مئی 15, 2020 04:41
گھر پر لوگوں کا ہجوم لگا رہتا تھا
پير, جنوری 15, 2018 09:11