طلاق دینے پر اُکسایا ہے
هفته, جنوری 30, 2016 02:24
اللہ سبحانہ و تعالٰی عصر حاضر کے اور تاریخ کے تمام ادوار کے سعودیوں کو ایسے ظالم و جابر اور ستم کار سے زیادہ نہیں جانتا جو قابل ہدایت نہیں اور اللہ تعالٰی ان کی ہدایت نہیں کرے گا؟
اتوار, جنوری 10, 2016 07:18
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
ہاشمی نے مزید کہا: امام(رہ) ہمیشہ قوم کے تمام طبقات کی اور مختلف سیاسی فراست کے ساته سماجی پلیٹ فارم پر موجودگی کی تاکید کرتے تهے اور جب یہ دیکها تو انہوں نے پارٹی کی سرگرمیوں کے پہلے مرحلے میں بسیج، فوج، ملیشیا اور پهر امام جمعہ تک محدود کیا۔
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:32
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14