ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے

اتوار, جولائی 05, 2015 03:17

مزید
انسانیت، روح سے ہے جسم سے نہیں

مکتب ِفکرامام خمینی (رح) میں :

انسانیت، روح سے ہے جسم سے نہیں

انسان،دل کی آنکھوں اور بصیرت سے انسان ہے،انسان کے ظاہری اعضاء صرف ذرایع ہیں، اوریہ سب ختم ہونے والے ہیں ،جو کچھ باقی رہے گاوہ انسان کی روح ہے ۔ اور جو کچھ انسان کے لئے باعث سعادت ہے وہ انسان کی بصیرت ہے

پير, جون 22, 2015 11:45

مزید
امام کا حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے مجمع سے خطاب (2)

امام کا حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے مجمع سے خطاب (2)

اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے

پير, جون 08, 2015 12:38

مزید
مناجات  شعبانیہ  پر ایمان ضروری

مناجات شعبانیہ پر ایمان ضروری

"ھب لی کمال انقطاع الیک"کمال انقطاع کیا ہے؟

اتوار, جون 07, 2015 01:32

مزید
امام(رہ) نے اسلام کا جامع تصور پیش کیا ہے: حجت الاسلام توحیدی

امام(رہ) نے اسلام کا جامع تصور پیش کیا ہے: حجت الاسلام توحیدی

توحیدی: امام خمینی(رح) نے روحانیت، مرجعیت اور دینی قیادت کی ایک بالکل نئی تصویر پیش کی۔

منگل, فروری 10, 2015 05:35

مزید
امام کی آمد، جاء الحق وزهق الباطل کا مصداق

امام کی آمد، جاء الحق وزهق الباطل کا مصداق

اس دن ایئرپورٹ میں، امام خمینی(رہ) نے آغاز سخن میں چند جملہ فرماتے ہوئے کہا کہ اس مدت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی میں جن لوگوں نے حصہ لئے ہیں، ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔

پير, فروری 02, 2015 03:40

مزید
Page 40 From 43 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >