مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔

اتوار, مارچ 29, 2026 03:36

مزید
قرآن کی روشنی میں حجاب کی قسمیں

قرآن کی روشنی میں حجاب کی قسمیں

پیغمبرؐ آپ مومنین سے کہہ دیجئے کہ اپنی نگاہوں کو نیچی رکھیں۔ وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَرِهِن۔(نور/۳۱) اورمومنات سے کہہ دیجئے کہ وہ بھی اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں۔ غضّ البصرِ، "غَضّ و غَمض" لفظِ "یَغُضّوا" "غضّ" سے لیا گیا ہے۔ "غّض و غمض" لغت میں دونوں آنکھ کے سلسلہ میں استعمال ہوتے ہیں اور بعض افرادان دونوں میں غلطی کا شکار ہوجاتے ہیں ہمیں ان دونوں الفاظ کے معنی معین کرنا چاہئے " غمض" کے معنی پلک جھپکنے کے ہیں جیسے کہا جاتا ہے

منگل, مارچ 17, 2026 11:17

مزید
اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد امیرالمومنین جیسا کوئی نہیں

اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد امیرالمومنین جیسا کوئی نہیں

امام خمینی رحمہ اللہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں فرماتے ہیں: امت مسلمہ کے امام کی شخصیت ایسی ہے کہ اسلام میں، اسلام سے پہلے اور اس کے بعد کسی کو بھی ان کی مانند تلاش کرنا ناممکن ہے۔ وہ ایسی شخصیت ہیں جن کے اندر متضاد صفات پائی جاتی ہیں۔ جو شخص جنگجو ہوتا ہے وہ اہل عبادت نہیں ہوتا، جو طاقت کے بل بوتے پر زندگی بسر کرتا ہے

جمعرات, مارچ 12, 2026 02:03

مزید
امام خمینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو کس کا ملک قرار دیا؟

امام خمینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو کس کا ملک قرار دیا؟

اسلامی جمہوریہ انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کو امام زمانہ عج کا

منگل, مارچ 10, 2026 08:50

مزید
آیت اللہ سید حسن خمینی کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد

آیت اللہ سید حسن خمینی کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد

آیت اللہ سید حسن خمینی نے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوری ایران کے تیسرے رہبر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

پير, مارچ 09, 2026 01:13

مزید
Page 26 From 621 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >