جب امام خمینی کا درس مسجد سلماسی میں منتقل ہوا تو پہلے دن امام زمین پر بیٹھے؛ دھیرے دھیرے مجمع بڑھنے لگا
منگل, جولائی 05, 2022 12:17
امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔
اتوار, جون 26, 2022 10:04
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے
منگل, مئی 24, 2022 11:12
جان لو کہ نفسانی صفات خواہ وہ عیوب، نقائص اور رذائل سے تعلق رکھتی ہوں یا کمال وفضیلت سے سب بہت باریک اور آپس میں مخلوط ہیں
جمعرات, نومبر 25, 2021 10:56
منگل, جولائی 27, 2021 02:47
منگل, جولائی 27, 2021 02:45
میں تکبر سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں
منگل, جولائی 27, 2021 10:32
جمعرات, مئی 27, 2021 02:16