اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بعد میں نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اصلاح کی تاکید کی ہے کیوں کہ یہ ملک کے باہر اسلامی جمہوریہ ایران کا نمائندہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور سفارت خانہ ہر ملک میں اسلامی انقلاب کا نمائندہ ہے لہذا ایران کے سفارتخانے کو اسلامی انقلاب کے مطابق ہونا چاہیے
هفته, اگست 27, 2022 01:19
جمعرات, اگست 25, 2022 11:00
مسلم خواتین کے مقام و مرتبہ کی حفاظت، اثبات اور اس کی ترقی کے طریقے
جمعرات, اگست 25, 2022 10:34
جمعرات, اگست 25, 2022 10:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران کے مئِیر اور ان کے ساتھ عملے نے امام خمینی سے تجدید عہد کیا
بدھ, اگست 24, 2022 11:00
امام خمینی کے اس تاریخی فتوی پر مغربی ممالک کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ ایران میں تعینات گیارہ یورپی ملکوں نے تہران سے اپنے سفیر واپس بلا لئے
جمعه, اگست 12, 2022 09:50
ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان لیفٹیننٹ جنرل ابوالفضل شکارچی نے جوبایڈن کے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے دعووں پر اپنا رد عمل دیتے کہا: امریکہ کا مفلوک الحال صدر اور ناجائز صہیونی ریاست کے بے بس وزیر اعظم کی جانب سے طاقت کے استعمال کی تعبیر کو ہم نفسیاتی جنگ اور ان کی حسب سابق توہم پرستی کے کھاتے ڈال رہے ہیں۔
جمعه, جولائی 15, 2022 11:37
قائد اسلامی انقلاب نے کہا کہ بانی اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی (رہ) دماوند پہاڑوں کی طرح ان تمام واقعات کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں
بدھ, جون 29, 2022 12:29