دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
مشہد میں واقع مسجد گوہر شاد کا سانحہ، محمد رضا پہلوی کے دور حکومت کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔
هفته, جولائی 16, 2016 11:44
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
امام خمینی (ره)فرماتے تھے: ’’یہ مسجد الحرام اور دوسری مساجد ، پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں جنگی، سیاسی اور اجتماعی امور کے مراکز ہوتی تھیں‘‘
بدھ, مئی 25, 2016 12:02
زمانے کے واقعات وحادثات کے سلسلے میں ہمارے احادیث کے راویوں کی طرف رجوع کریں اس لئے کہ وہ آپ لوگوں پر میری حجت ہیں اور میں ان پر خدا کی حجت ہوں
جمعرات, مئی 19, 2016 12:02
قدامت پسندوں نے اپنے تیز اور زہریلے حملات کی نوک کا رُخ، شاہی حکومت کی بجائے، امام خمینی کی طرف متوجہ کیا۔
جمعه, اپریل 29, 2016 02:58
اسلامی انقلاب کامیاب ہوتے ہیں مغربی حکومتوں نے مخالفت شروع کر دی، امام خمینی[رح] اور اسلامی انقلاب کے خلاف افواہیں پھیلائی گئيں۔
منگل, مارچ 15, 2016 10:52