حرم مطہر کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے یہ بھی بتایا کہ اس مبارک موقع پر ضریح پر پھولوں کی بارش کی گئی
منگل, جون 22, 2021 12:42
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں
جمعرات, مئی 20, 2021 10:54
ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ عالمی یوم قدس ایک ایسا احتجاج ہے جس کا آغاز امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے لئے جمعہ الوداع کو یوم قدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا
اتوار, مئی 09, 2021 07:34
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم ﷺ کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے تا کہ سارے انسان اپنی اپنی استعداد کے مطابق اس سے استفادہ کریں
اتوار, اپریل 18, 2021 05:33
شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔
هفته, اپریل 17, 2021 02:33
حجت الاسلام و المسلمین سید قبانچی نے حوزہ علمیہ کے خلاف دور افتادہ،سست اور راحت طلبی جیسی مختلف الزام تراشیوں کے جواب میں کہا
پير, اپریل 12, 2021 10:22